Posts

Showing posts from May, 2025

Cassia absus

Image
چاکسو   یا  چا سکو  چاکسو ایک طبی جڑی بوٹی ہے جس کے بیج خاص طور پر آنکھوں کے امراض میں استعمال ہوتے ہیں۔ اس کا پودا چھوٹا تقریباً ایک گز اونچا ہوتا ہے۔ تعریف: چاکسو ایک سالانہ جڑی بوٹی ہے۔جس کا نباتاتی نام absus Cassia   ہے۔ یہ اپنے طبی فوائد خصوصاً آنکھوں کی صحت کے لیے جانی جاتی ہے۔  پاکستان کے مختلف علاقوں میں خود بخود اگ جاتا ہے ۔ جانور خاص طور پر بکریاں اسے شوق سے کھاتی ہیں ۔ سرائیکی میں اسے چاسکُو  اور گندی بوٹی بھی کہتے ہیں ۔ مختلف زبانوں میں اس کے مختلف نام ہیں ۔ جیسا کہ ۔۔۔۔۔

موسم سرما میں کاشت ہونے والے ادویاتی پودا جات

Image
1. اجوائن خراسانی (Hyoscyamus niger) اردو نام: اجوائن خراسانی انگریزی نام: Hen bane نباتاتی خاندان: Solanaceae (تمباکو خاندان) زمینی قسم: میراثی بیج کی مقدار فی ایکڑ: 3-4 کلوگرام پودوں کا درمیانی فاصلہ: قطاروں میں: 23 سینٹی میٹر پودے سے پودے تک: 45x30 سینٹی میٹر شرح نمو کا وقت: 8-10 دن وقت کاشت: ستمبر تا اکتوبر برداشت فی ایکڑ: 300-400 کلوگرام (بیج) آبپاشی: پہلی آبپاشی پر 20 دن کے وقفے سے، 2 بار۔ برداشت کا دورانیہ: مارچ تا اپریل 2. اجوائن دیسی (Trachyspermum ammi) اردو نام: اجوائن دیسی انگریزی نام: Bishop's weed / Carom نباتاتی خاندان: Apiaceae (گاجر خاندان) زمینی قسم: میراثی بیج کی مقدار فی ایکڑ: 3 کلوگرام پودوں کا درمیانی فاصلہ: قطاروں میں: 23 سینٹی میٹر پودے سے پودے تک: 45x15 سینٹی میٹر شرح نمو کا وقت: 8-10 دن وقت کاشت: اکتوبر تا نومبر برداشت فی ایکڑ: - آبپاشی: پہلی آبپاشی پر 20 دن کے وقفے سے، 2 بار۔ برداشت کا دورانیہ: مارچ تا اپریل 3. اسپغول (Plantago ovata) اردو نام: اسپغول انگریزی نام: Flea seed نباتاتی خاندان: Plantaginaceae زمینی قسم: ...