موسم سرما میں کاشت ہونے والے ادویاتی پودا جات

Adwiatipodajat


1. اجوائن خراسانی (Hyoscyamus niger)

  • اردو نام: اجوائن خراسانی
  • انگریزی نام: Hen bane
  • نباتاتی خاندان: Solanaceae (تمباکو خاندان)
  • زمینی قسم: میراثی
  • بیج کی مقدار فی ایکڑ: 3-4 کلوگرام
  • پودوں کا درمیانی فاصلہ:
  • قطاروں میں: 23 سینٹی میٹر
  • پودے سے پودے تک: 45x30 سینٹی میٹر
  • شرح نمو کا وقت: 8-10 دن
  • وقت کاشت: ستمبر تا اکتوبر
  • برداشت فی ایکڑ: 300-400 کلوگرام (بیج)
  • آبپاشی: پہلی آبپاشی پر 20 دن کے وقفے سے، 2 بار۔
  • برداشت کا دورانیہ: مارچ تا اپریل

2. اجوائن دیسی (Trachyspermum ammi)
  • اردو نام: اجوائن دیسی
  • انگریزی نام: Bishop's weed / Carom
  • نباتاتی خاندان: Apiaceae (گاجر خاندان)
  • زمینی قسم: میراثی
  • بیج کی مقدار فی ایکڑ: 3 کلوگرام
  • پودوں کا درمیانی فاصلہ:
  • قطاروں میں: 23 سینٹی میٹر
  • پودے سے پودے تک: 45x15 سینٹی میٹر
  • شرح نمو کا وقت: 8-10 دن
  • وقت کاشت: اکتوبر تا نومبر
  • برداشت فی ایکڑ: -
  • آبپاشی: پہلی آبپاشی پر 20 دن کے وقفے سے، 2 بار۔
  • برداشت کا دورانیہ: مارچ تا اپریل

3. اسپغول (Plantago ovata)
  • اردو نام: اسپغول
  • انگریزی نام: Flea seed
  • نباتاتی خاندان: Plantaginaceae
  • زمینی قسم: میراثی
  • بیج کی مقدار فی ایکڑ: 2.5 کلوگرام
  • پودوں کا درمیانی فاصلہ:
  • قطاروں میں: 23 سینٹی میٹر
  • پودے سے پودے تک: 45x10 سینٹی میٹر
  • شرح نمو کا وقت: 5-6 دن

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

کلکل کی کاشت

ادویاتی پودوں کی کاشت

موسم گرما میں کاشت ہونے والے ادویاتی پودوں کی کاشت