Popular posts from this blog
کلکل کی کاشت
کلکل کی تعریف : کُلکُل یا کِل کِل جس کا نباتاتی نام Cardiospermum halicacabum ہے ایک بیل دار جڑی بوٹی ہے۔ یہ Sapindaceae خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ اسے عام طور پر اس کے مخصوص غبارے نما پھولوں اور دل کی شکل کے نشان والے بیجوں سے پہچانا جاتا ہے۔ یہ پودا اپنی طبی خصوصیات کی وجہ سے روایتی ادویات میں اہمیت کا حامل ہے۔ کلکل کی پہچان : یہ ایک نازک اور تیزی سے بڑھنے والی بیل ہے۔ اس کی شاخیں پتلی ہوتی ہیں اور یہ سہارے کے ساتھ 7 سے 8 فٹ یا اس سے زیادہ اونچائی تک چڑھ سکتی ہے۔ اس کے پتے تکونے شکل کے ہوتے ہیں جن کے کنارے کٹے ہوئے ہوتے ہیں۔ اس پر چھوٹے، سفید یا ہلکے پیلے رنگ کے پھول لگتے ہیں . جن کے بعد غبارے نما پھل بنتے ہیں۔ یہ پھل پکنے پر بھورے ہو جاتے ہیں اور ہر پھل کے اندر سیاہ رنگ کے گول بیج ہوتے ہیں جن پر واضح سفید دل کی شکل کا نشان بنا ہوتا ہے۔ ہارویسٹ ہوریزن کل کل کے مختلف نام : کل کل کو مختلف علاقوں اور زبانوں میں کئی ناموں سے جانا جاتا ہے۔ بیلون وائن (Balloon Vine) - انگریزی ہارٹ سیڈ (Heartseed) - انگریزی لو ان اے پف...
ادویاتی پودوں کی کاشت
ادویاتی پودوں کی کاشت تعارف: صدیوں سے انسان اور پودوں کا ساتھ چلا آرہا ہے۔ یعنی جب سے دنیا بنی ہے۔ انسان پودوں پر انحصار کرتا آیا ہے۔ صدیوں تک انسانوں اور جانوروں کا علاج صرف پودوں سے ہی کیا جاتا تھا۔ پھر وقت کے ساتھ ساتھ سائنس نے بہتترقی کی جہاں ہر شعبے میں نئی چیزیں دریافت ہوئیںوہیں طب یعنی علاج کے شعبے میںبھی بہت تحقیق ہوئی۔ اس تحقیق کی وجہ سے کیمیکل سے بننے والی نئی دوائیں ایجادہوئیںجن سے مختلف بیماریوں کا علاج کرنا کافی آسان ہو گیا۔ علاج کرناآسان ہوا لیکنان کیمیکلز کے استعمال سے انسان نئی بیماریوں اور پریشانیوں میں مبتلاہونے لگا ۔اخراجات بہت بڑھنے لگے ۔ اور آخر کار انسان نے واپسی کا سفر اپنا نا شروع کیا اورپھر دوبارہ پودوں کے ساتھ علاج کو تر جیح دی جانے لگی ہے ۔ تجربات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو انگریزی دوائیں کیمیکل سے بنتی ہیں۔ان کے فائدے کے ساتھ ساتھ نقصان بھی بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ اسی لیےاب انسان دوبارہ قدرتی اور فطری علاج کے طریقوں کی طرف واپس آ رہا ہے۔ یعنی پودوں سے علاج کو ترجیح دے رہا ہے۔ پودوں سے علاج سستا اور مکمل علاج ہوتا ہے ۔ جبکہ کیمیکلز سے علاج مہنگا ا...
.jpg)


















.jpg)


























Comments
Post a Comment