موسم گرما میں کاشت ہونے والے ادویاتی پودوں کی کاشت
موسم گرما میں کاشت ہونے والے ادویاتی پودوں کی کاشت
یہاں اہم ادویاتی پودوں کی کاشت سے متعلق مختصر معلومات دی گئی ہیں۔جس میں ان کی قسم، کاشت کا طریقہ
برداشت اور
آبپاشی کی ضروریات شامل ہیں۔
1. بانچی (Psoralea corylifolia)
- اردو
نام:
بانچی
- انگریزی
نام:
Psoralea
- نباتاتی
خاندان:
Fabaceae پھلی دار
- زمینی
قسم:
ہلکی ریتلی میرا زمین، جو اچھی
نکاسی والی ہو۔
- بیج
کی مقدار فی ایکڑ: 5-6 کلوگرام
- پودوں
کا درمیانی فاصلہ:
- قطاروں
میں: 23 سینٹی میٹر
- پودے
سے پودے تک: 8-10 سینٹی میٹر
- شرح
نمو کا وقت: 4-5 دن
- وقت
کاشت:
مارچ سے اپریل کا مہینہ اس کی
کاشت کے لیے بہترین ہے۔
- برداشت
فی ایکڑ:
تقریباً 500 کلوگرام سے 800 کلو گرام ۔خشک بیج
- آبپاشی:پہلی آبپاشی کے بعد 15 دن کے
وقفے سے آبپاشی جاری رکھیں۔ موسم کے مطابق درمیانی وقفہ میں کمی یا زیادتی کی جا سکتی ہے ۔
- برداشت
کا دورانیہ: جولائی
سے نومبر تک فصل برداشت کے لیے تیار ہو جاتی ہے۔
مزید معلومات: بانچی ایک اہم ادویاتی پودا ہے جس کے بیج مختلف بیماریوں کے
علاج میں استعمال ہوتے ہیں۔ مکمل معلومات اور طریقہ کاشت ۔بیج کی دستیابی اور
برداشت کے بعد فروخت اسی ویب سائیٹ پر
موجود ہے ۔
2. تلسی (Ocimum sanctum)
- اردو
نام:
تلسی
- انگریزی
نام :
Holy basil
- نباتاتی
خاندان:
Lamiaceae
- زمینی
قسم:
میرا زمین جس میں پانی کا نکاس
اچھا ہو۔
- بیج
کی مقدار فی ایکڑ: 5-6 کلوگرام
- پودوں
کا درمیانی فاصلہ:
- قطاروں
میں: 23 سینٹی میٹر
- پودے
سے پودے تک: 14-15 سینٹی میٹر
- شرح
نمو کا وقت: تقریباً
3 دن
- وقت
کاشت:
فروری سے اپریل کے مہینے میں اس
کی کاشت کی جا سکتی ہے۔
- برداشت
فی ایکڑ:
تقریباً 300-400 کلوگرام۔ خشک
پتے اور پھول
- آبپاشی: بمپر پھوار کا استعمال کریں۔ پہلی آبپاشی کے بعد، 15 دن
کے وقفے سے آبپاشی جاری رکھیں۔
- برداشت
کا دورانیہ: ستمبر
سے اکتوبر کے مہینے میں فصل برداشت کے لیے تیار ہوتی ہے۔
مزید معلومات: تلسی ایک مقدس اور اہم ادویاتی پودا ہے جس کے پتوں اور پھولوں
میں بہت سے طبی فوائد پائے جاتے ہیں۔ اسے گھروں اور کھیتوں میں آسانی سے اگایا جا
سکتا ہے۔ مکمل معلومات اور طریقہ کاشت ۔بیج کی دستیابی اور برداشت کے بعد
فروخت اور قیمت خرید و فروخت اسی ویب سائیٹ پر موجود
ہے ۔
3. قلفہ (Portulaca oleracea)
- اردو
نام:
قلفہ
- انگریزی
نام:
Parslane
- نباتاتی
خاندان:
Portulacaceae
- زمینی
قسم:
میراثی زمین اس کی کاشت کے لیے
موزوں ہے۔
- بیج
کی مقدار فی ایکڑ
: 2 سے3 کلوگرام
- پودوں
کا درمیانی فاصلہ:
- قطاروں
میں: 23 سینٹی میٹر
- پودے
سے پودے تک: 15-20 سینٹی میٹر
- شرح
نمو کا وقت: 3 سے2 دن
- وقت
کاشت:
مارچ سے جون کے مہینے تک اس کی
کاشت کی جا سکتی ہے۔
- برداشت
فی ایکڑ:
تقریباً 70-80 من ۔سبز پتے اور
تنے
- آبپاشی: گرمیوں میں ہر ہفتے پانی دینا ضروری ہے۔
- برداشت
کا دورانیہ: جون
سے اگست تک اس کی برداشت کی جا سکتی ہے۔
مزید معلومات: قلفہ ایک غذائیت سے بھرپور سبزی ہے جس میں ادویاتی خصوصیات بھی
موجود ہیں۔ یہ گرمیوں کی فصل ہے اور اسے زیادہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ مکمل
معلومات اور طریقہ کاشت ۔بیج کی دستیابی اور برداشت کے بعد فروخت اور
قیمت خرید و فروخت اسی ویب سائیٹ پر موجود ہے ۔
4۔کلکل یا قلقل (Cardiospermum
halicacabum)
- اردو
نام:
کلکل
- انگریزی
نام:
Balloon vine
- نباتاتی
خاندان:
Sapindaceae
- زمینی
قسم:
میرازمین اس کے لیے مناسب ہے۔
- بیج
کی مقدار فی ایکڑ: 5-6 کلوگرام
- پودوں
کا درمیانی فاصلہ:
- قطاروں
میں: 23 سینٹی میٹر
- پودے
سے پودے تک: 7-8 سینٹی میٹر
- شرح
نمو کا وقت: 3-4 دن
- وقت
کاشت:
فروری سے مارچ کا مہینہ اس کی
کاشت کے لیے اچھا ہے۔
- برداشت
فی ایکڑ:
تقریباً 150-200 کلوگرام (پھل
اور پتے)
- آبپاشی: بمپر پھوار کا استعمال کریں۔ پہلی آبپاشی کے بعد، 15 دن
کے وقفے سے آبپاشی کریں۔
- برداشت
کا دورانیہ: اکتوبر
سے دسمبر تک فصل برداشت کی جا سکتی ہے۔
5 ۔نیازبو (Ocimum basilicum)
- اردو
نام:
نیازبو
- انگریزی
نام:
Sweet basil-cum
- نباتاتی
خاندان:
Lamiaceae (نعناع
خاندان)
- زمینی
قسم:
میرا زمین
- بیج
کی مقدار فی ایکڑ: 2/3-4 کلوگرام
- پودوں
کا درمیانی فاصلہ:
- قطاروں
میں: 23 سینٹی میٹر
- پودے
سے پودے تک: 30x30 سینٹی میٹر
- شرح
نمو کا وقت: 3 سے 4 دن
- وقت
کاشت:
اپریل-مئی کا مہینہ اس کی کاشت
کے لیے موزوں ہے۔
- برداشت
فی ایکڑ:
400 کلوگرام ۔سبز پتے
- آبپاشی: پہلی آبپاشی 15 دن کے وقفے سے۔
- برداشت
کا دورانیہ: ستمبر
تا اکتوبر
مزید معلومات: نیازبو ایک خوشبودار پودا ہے جو کھانوں اور ادویات میں استعمال
ہوتا ہے۔ اس کی مختلف اقسام پائی جاتی ہیں۔
6۔ملٹھی (Glycyrrhiza
glabra)
- اردو
نام:
ملٹھی
- انگریزی
نام:
Liquorice
- نباتاتی
خاندان:
Fabaceae پھلی
دار
- زمینی
قسم:
میرا زمین
- بیج
کی مقدار فی ایکڑ: 20
سے 30 ہزار جڑیں
- پودوں
کا درمیانی فاصلہ:
- قطاروں
میں: 23 سینٹی میٹر
- پودے
سے پودے تک: 120x45 سینٹی میٹر
- شرح
نمو کا وقت: 3-4 سال
- وقت
کاشت:
مارچ کا مہینہ اس کی کاشت کے لیے
بہتر ہے۔
- برداشت
فی ایکڑ: 5 ٹن ۔تازہ جڑیں
- آبپاشی: پہلی آبپاشی 15 دن کے وقفے سے۔
- برداشت
کا دورانیہ: 3 تا
4 سال بعد
مزید معلومات: ملٹھی اپنی میٹھی جڑوں کے لیے مشہور ہے اور یہ کھانسی اور گلے
کی خراش کے علاج میں استعمال ہوتی ہے۔ اس کی نشوونما میں زیادہ وقت لگتا ہے۔
7. ہلدی (Curcuma longa)
- اردو
نام:
ہلدی
- انگریزی
نام:
Turmeric
- نباتاتی
خاندان:
Zingiberaceae ادرک
خاندان
- زمینی
قسم:
میرا زمین
- بیج
کی مقدار فی ایکڑ: 12 سے 15 من گانٹھیں
- پودوں
کا درمیانی فاصلہ:
- قطاروں
میں: 23 سینٹی میٹر
- پودے
سے پودے تک: 30-60 سینٹی میٹر
- شرح
نمو کا وقت: 12-15 دن
پہلی سرونگ میں
- وقت
کاشت:
اپریل-مئی کا مہینہ اس کی کاشت
کے لیے مناسب ہے۔
- برداشت
فی ایکڑ:
100سے150من گانٹھیں ہلدی 30 من سے 50 من
- آبپاشی: ہر ہفتے پانی دیں اور سرونگ کے بعد 15 دن کے وقفے سے
8۔کالی زیری (Veronia
anthelmintica)
- اردو
نام:
کالی زیری
- انگریزی
نام:
Veronia
- نباتاتی
خاندان:
Asteraceae گل
داؤدی خاندان
- زمینی
قسم:
میرازمین
- بیج
کی مقدار فی ایکڑ: 2 سے 3 کلوگرام
- پودوں
کا درمیانی فاصلہ:
- قطاروں
میں: 23 سینٹی میٹر
- پودے
سے پودے تک: 22 سے 60 سینٹی میٹر
- شرح
نمو کا وقت: 10-12 دن
- وقت
کاشت:
فروری کا مہینہ اس کی کاشت کے
لیے بہتر ہے۔
- برداشت
فی ایکڑ: 180
سے 150 کلوگرام
۔بیج
- آبپاشی: اوائل پرنگت پر پھر 15 دن کے
وقفے سے۔
- برداشت
کا دورانیہ: جون
تا جولائی
مزید معلومات: کالی زیری کے بیج مختلف بیماریوں کے علاج میں استعمال ہوتے
ہیں۔ اس کی کاشت نسبتاً آسان ہے۔
9. آملہ (Phyllanthus emblica)
- اردو
نام:
آملہ
- انگریزی
نام:
Indian Gooseberry
- نباتاتی
خاندان:
Phyllanthaceae
- زمینی
قسم:
مختلف قسم کی زمینوں میں اگایا
جا سکتا ہے۔
- بیج
کی مقدار فی ایکڑ: 3 کلوگرام ۔پودے
- پودوں
کا درمیانی فاصلہ:
- قطاروں
میں: 8-10 میٹر
- پودے
سے پودے تک: 30 سے 30 میٹر
- شرح
نمو کا وقت: پودا
لگانے کے بعد کئی سال لگتے ہیں۔
- وقت
کاشت:
فروری یا مارچ کا مہینہ پودے
لگانے کے لیے مناسب ہے۔
- برداشت
فی ایکڑ:
60-40 کلوگرام فی پودا ۔پھل
- آبپاشی: 25 دن کے
وقفے سے۔
- برداشت
کا دورانیہ: نومبر
تا جنوری
10. ادرک (Zingiber officinale)
- اردو
نام:
ادرک
- انگریزی
نام:
Ginger
- نباتاتی
خاندان:
Zingiberaceae ادرک خاندان
- زمینی
قسم:
میرا زمین
- بیج
کی مقدار فی ایکڑ: 12 سے 18 من ۔کنڈیاں
- پودوں
کا درمیانی فاصلہ:
- قطاروں
میں: 20 سینٹی میٹر
- پودے
سے پودے تک: 45سے15 سینٹی میٹر
- شرح
نمو کا وقت: 10-15 دن
کنڈیوں کی نشوونما
- وقت
کاشت:
فروری یا مارچ کا مہینہ اس کی
کاشت کے لیے مناسب ہے۔
- برداشت
فی ایکڑ:
100 سے 140 من ۔تازہ
ادرک
- آبپاشی: 20 دن کے
وقفے سے۔
- برداشت
کا دورانیہ: دسمبر
تا جنوری
11 ۔کوار گندل (Aloevera)
- اردو
نام:
کوار گندل
- انگریزی
نام:
Aloevera
- نباتاتی
خاندان:
Asphodelaceae
- زمینی
قسم:
میرا اور ریتلی
- بیج
کی مقدار فی ایکڑ: پودے
لگائے جاتے ہیں
- پودوں
کا درمیانی فاصلہ: قطاروں
میں - ، پودوں کا فاصلہ -
- شرح
نمو کا وقت: 5 سے 15 دن
- وقت
کاشت:
فروری یا مارچ کا مہینہ پودے
لگانے کے لیے مناسب ہے۔
- برداشت
فی ایکڑ:
2 سے 5 ٹن ۔پتے اور 2
ٹن جل
- آبپاشی: پہلی آبپاشی کے بعد 30 دن کے وقفے سے، ہر سال بعد پہلی
آبپاشی جلد کی جاتی ہے۔
- برداشت
کا دورانیہ: سال
بھر بعد پہلی کٹائی شروع ہو جاتی ہے۔
مزید معلومات: کوار گندل اپنے طبی فوائد کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ اس کے پتوں
کا جیل جلد اور بالوں کے لیے بہت مفید ہے۔
12۔ پودینہ (Mentha viridis)
- اردو
نام:
پودینہ
- انگریزی
نام:
Mint
- نباتاتی
خاندان:
Lamiaceae نعناع
خاندان
- زمینی
قسم:
زیادہ میرا زمین
- بیج
کی مقدار فی ایکڑ: پودے
لگائے جاتے ہیں
- پودوں
کا درمیانی فاصلہ: قطاروں
میں - ، پودوں کا فاصلہ -
- شرح
نمو کا وقت: - 5 دن
- وقت
کاشت:
زیادہ گرمی کے موسم کے علاوہ کسی
بھی وقت کاشت کی جا سکتی ہے۔
- برداشت
فی ایکڑ:
80 سے 100من ۔سبز پتے ہر کٹائی پر
- آبپاشی: پہلی آبپاشی کے بعد 20 دن کے وقفے سے۔
- برداشت
کا دورانیہ: موسم
کے لحاظ سے مختلف اوقات میں کٹائی کی جاتی ہے۔

Behtreen malppmat lkhi hain
ReplyDeleteVery nice dear
ReplyDeleteزبردست
ReplyDeleteGood
ReplyDeleteZab dath
ReplyDeleteKamal he nic
ReplyDeleteGood
ReplyDeleteGood post
ReplyDeleteKamal ki post he
ReplyDeleteGood post
ReplyDeleteVery good post
ReplyDeleteBoht zabar dast post he aur post ka intzar rhy ga
ReplyDeleteA good
ReplyDeleteGood post
ReplyDeleteMashallah
ReplyDeleteVery good sir
ReplyDeleteGood
ReplyDeleteGood
ReplyDeleteVery good post
ReplyDeleteGood
ReplyDeleteGood
ReplyDeleteGood
ReplyDeleteKamal ki ost hay janab
ReplyDeleteGood
ReplyDeleteGood post
ReplyDeleteماشاءاللہ
ReplyDeleteبہترین
ReplyDeleteاستاد محترم بہتری اور اج کی ضرورت کے مطابق پوسٹ کی ہے ۔
ReplyDeleteMashaAllah very best post .good .
ReplyDeleteSahib ji sano tay kidi dasia ve nai tay changia changia posta lai pay ho .
ReplyDeleteGood MashaAllah
ReplyDeleteSir boht achi post he aur kab ay gi
ReplyDeleteGood post
ReplyDeleteGood post on
ReplyDeleteGood post dear
ReplyDeleteAchi post
ReplyDeleteGood post
ReplyDeletebohat'.achi/.post
ReplyDeletegood post
ReplyDeleteGood
ReplyDeleteNice post
ReplyDeleteits very nice Post
ReplyDeletenice
ReplyDeleteMashaALLAH
ReplyDelete